: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بالی وڈ کے ہدایت کار کرن جوہر نے سپر سٹار شاہ رخ خان اور رنبیر کپور کے
ساتھ فلم بنانے کا اشارہ دے دیا۔ کرن نے شاہ رخ کو لے کر کئی سپر ہٹ فلمیں
بنائی ہیں جبکہ کرن جوہر نے گزشتہ سال رنبیر کپور کو لے کر فلم' اے دل ہے
مشکل' بنائی تھی۔ کرن اب شاہ رخ اور رنبیر کے ساتھ ایک اور فلم بنانے جارہے
ہیں۔ وہ عرصہ سے دو ہیرو کی سکرپٹ پر کام کر رہے تھے۔ واضح رہے کہ سکرپٹ
تیار ہو گئی ہے۔ شاہ رخ اور رنبیر کو ایک ساتھ کام کرنے کے لئے کرن نے راضی
کر لیا ہے۔